تازہ ترین

Post Top Ad

Thursday, 28 November 2019

جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کی صورت میں سنیئر ترین کورکمانڈر چیف کی حیثیت سے چارج سنبھال لیں گے. جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب


کوئی فیصلہ سامنے نہیں آتا ہے تو جنرل باجوہ ریٹائر ہوجائیں گے اور اس صورت میں نئے آرمی چیف کی تقرری میں وقت لگے

اسلام آباد لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب نے کہا ہے کہ اگر آج جنرل قمر جاوید باجوہ ریٹائر ہوتے ہیں اور نئے آرمی چیف کی تقرری نہیں کی جاتی ہے تو سنیئر ترین کورکمانڈر فوج کے قائم مقام چیف کی حیثیت سے چارج سنبھال لیں گے. لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امجد شعیب نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں بتایا کہ مثال کے طور پر ، اگر کل کوئی فیصلہ سامنے نہیں آتا ہے تو جنرل باجوہ ریٹائر ہوجائیں گے اور اس صورت میں نئے آرمی چیف کی تقرری میں وقت لگے گا لہذا سینئر ترین کور کمانڈر کو قائم مقام آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنا پڑے گا.

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

مینیو